کراچی(این این آئی)شہر قائد میں 9مئی کو ٹرک جلانے والے زیر حراست بزرگ نے واقعے سے اظہار لا تعلقی کر دیا۔تفصیلات کے مطابق9مئی کو احتجاج اور ہنگامہ آرائی میں ملوث ایک بزرگ شہری گل رحیم کو ڈسٹرکٹ ایسٹ میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے حراست میں لے لیا ہے۔ملزم گل رحیم پر الزام ہے کہ انھوں نے نو مئی کو واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کا ٹرک جلا دیا تھا، تاہم زیر حراست بزرگ ملزم نے واقعے سے اظہار لا تعلقی کر دیا ہے۔ملزم گل رحیم نے 9 مئی کو واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے جلتے ہوئے ٹینکرز کے ساتھ ویڈیو بنائی تھی، ذرائع کے مطابق ملزم سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
9مئی کو ٹرک جلانے والے زیر حراست بزرگ نے واقعے سے اظہار لا تعلقی کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد
-
2 روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ



















































