جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

عمان نے قدرتی گیس کی ریکارڈ برآمدات پر عرب دنیا میں تاریخ رقم کر دی

datetime 21  مئی‬‮  2023 |

مسقط(این این آئی) عمان نے قدرتی گیس کی ریکارڈ برآمدات پر عرب دنیا میں تاریخ رقم کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عرب پیٹرولیم برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم کی رپورٹ میں کہاگیاکہ سلطنت عمان عرب دنیا میں قدرتی گیس کا دوسرا سب سے بڑا برآمد کنندہ بن گیا ہے۔

عمان نے 2023 کی پہلی سہ ماہی کے دوران مائع گیس کی کل برآمدات تقریبا 3.1 ملین ٹن کی تھیں جبکہ گزشتہ سال اسی عرصے میں گیس کی برآمدات تقریبا 2.9 ملین ٹن تھیں۔رپورٹ کے مطابق عمان کی قدرتی گیس کی برآمدات میں 6.9 فیصد اضافہ ہوا ہے جو عرب ممالک میں تیسری بلند ترین شرح نمو ہے۔ ریکارڈ برآمدات کے بعد عمان ریاست قطر کے بعد عرب ممالک کی سطح پر قدرتی گیس کا دوسرا بڑا برآمد کنندہ بن گیا۔رپورٹ میں کہا گیا کہ 2023 کی پہلی سہ ماہی کے دوران ایل این جی کی برآمدات 104.5 ملین ٹن ہونے کے بعد ریکارڈ بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جبکہ 2022 کی اسی مدت میں 98.5 ملین ٹن تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…