جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

اپریل میں پاکستان کے تجارتی خسارے میں حیرت انگیز کمی

datetime 21  مئی‬‮  2023 |

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) موجودہ مالی سال میں اپریل کے مہینے میں پاکستان کے تجارتی خسارے میں 77 فیصد کی بڑی کمی واقع ہوئی ہے، پٹرولیم مصنوعات کی درآمد میں 60 فیصد، زرعی اجناس کی درآمدات میں 52 فیصد جبکہ ٹرانسپورٹ شعبے کی درآمدات میں 33 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق پاکستان کا مجموعی تجارتی خسارہ موجودہ مالی سال کے پہلے دس مہینوں میں 39.8 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ملک کے تجارتی خسارے میں ہونے والی کمی ملکی درآمدات میں ہونے والی کمی ہے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…