اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

روس نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے جج کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے

datetime 20  مئی‬‮  2023 |

ماسکو(این این آئی)روس نے بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی)کے سربراہ جج کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ، اس جج نے مارچ میں جنگی جرائم کے الزام میں صدر پوتین کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی جج کریم احمد خان کو وزارت داخلہ کی مطلوبہ فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔پوٹین کی گرفتاری کے حکم کے چند دن بعد ماسکو نے کریم احمد خان اور آئی سی سی کے تین دیگر ججوں کے خلاف 20 مارچ کو مقدمات کھولے۔آئی سی سی کے وارنٹ میں یوکرین کے بچوں کے اغوا سے متعلق جنگی جرائم کے الزامات کے تحت پوٹین اور بچوں کے حقوق کے لیے روسی محتسب ماریہ لیووا بیلووا کی گرفتاری کا حکم دیا گیا ہے۔ روس اور پوٹین نے یوکرین پر حملے کے دوران کسی بھی جنگی جرائم کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ وہ مغربی جارحیت اور جھوٹ کا شکار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…