جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

میٹرک امتحانات میں ٹک ٹاک بنانے والے طلبہ کے لئے بری خبر

datetime 19  مئی‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے میٹرک امتحانات میں ٹک ٹاک بنانے والے طلبہ کو فیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سندھ حکومت نے صوبے میں جاری میٹرک امتحانات کے دوران چئیرمین بورڈ کو طالبات کے امتحانی مراکز میں خواتین ویجیلنس ٹیمیں بھیجنے کا حکم دیا۔

حکام نے حیدرآباد میں ٹک ٹاک بنانے والے طلبہ کے خلاف کارروائی اور فیل کرنے کا فیصلہ بھی کیا۔صوبائی وزیر برائے تعلیمی بورڈ اسماعیل راہو نے سندھ میں میٹرک کے امتحانات میں نقل کے مسئلے پر چیئرمینز بورڈز پر برہمی کا اظہار کیا۔ اسماعیل راہو نے کراچی سمیت سندھ کے تمام ڈویژن کے چیئرمینز اور کنٹرولر میٹرک بورڈز کو نقل پر کنٹرول کرنے کے لئے سخت ہدایات جاری کیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…