بالی وڈ(نیوز ڈیسک)بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور بگ بی امیتابھ بچن امریکہ سمیت 8ممالک کے بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر بغیر تلاشی کے داخل ہوسکیں گے۔ بھارتی حکومت نے امریکہ کو اپنے کئی وی وی آئی پی شہریوں کی لسٹ فراہم کی ہے، جنہیں امریکہ سمیت 8ممالک میں گلوبل انٹری پروگرام کے تحت بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر رعایت دی جائے گی۔ اس فہرست میں سابق بھارت صدور اور وزرائے اعظم سمیت تاجر بھی شامل ہیں۔ گلوبل انٹری پروگرام کے تحت بگ بی امیتابھ بچن اور کنگ خان کو امریکہ، کینیڈا، ہالینڈ، پناما، جنوبی کوریا، جرمنی، پیرو، میکسیکو اور برازیل کے ایئرپورٹس پر بغیر کسی تلاشی کے جانے کی اجازت ہوگی۔
شاہ رخ اور امیتابھ 8ممالک کے ایئرپورٹس پر تلاشی سے مستثنیٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ



















































