ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کی فیشن کوئین اداکارہ سونم کپور نے دبنگ خان کو بہترین رومانوی ہیرو قرار دے دیا۔بالی ووڈ ادکارہ سونم کپور کا شمار انڈسٹری کی صف اول کی اداکاروں میں ہوتا ہے جب کہ وہ آج کل اپنی نئی آنے والی فلم ”پریم رتن دھن پایو“ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس میں سلمان خان ان کے مد مقابل مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔ سونم کپور فلم میں سلمان خان کی ہیروئن بننے کے بعد ان کی تعریفوں کے پل باندھنا شروع کردیئے ہیں۔ اپنے انٹرویو میں اداکارہ سونم کپور کا کہنا تھا کہ انہیں رومانوی فلمیں پسند ہیں اسی لیے سلمان خان کے ساتھ فلم ”پریم رتن دھن پایو“ رومانس کرتے نظر آئیں گی جو کہ ایک دلچسپ فلم ہے۔واضح رہے کہ اداکارہ سونم کپور نے 2014 میں ریلیز ہونے والی فلم”خوبصورت“ سے فلمی کیرئیر کا آغاز کیا جب کہ گزشتہ دنوں سونم کپور کے والد انیل کپور نے بھی سلمان خان اور اپنی بیٹی کی جوڑی کو سپر ہٹ قراردیا تھا
سونم کپور نے سلمان خان کو بہترین رومانوی ہیرو قرار دےدیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ



















































