ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان تن تنہا ریاستی جتھوں کے حصار میں بھی للکار کر کہہ رہا ہے اپنے لوگوں کو چھوڑ کر نہیں جائونگا ، عثمان ڈار

datetime 19  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے کہا ہے کہ عمران خان اس وقت تن تنہا چاروں جانب سے ریاستی جتھوں کے حصار میں بھی للکار کر کہہ رہا ہے اپنے لوگوں کو چھوڑ کر ملک سے نہیں جاؤں گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں انہوںنے کہاکہ عمران خان اس وقت تن تنہا چاروں جانب سے ریاستی جتھوں کے حصار میں بھی للکار کر کہہ رہا ہے اپنے لوگوں کو چھوڑ کر ملک سے نہیں جاؤں گادوسری جانب بزدل گوالمنڈیلا بیماری کا بہانہ بنا کر ریاستی سہولت کاری سے قطری سواری پر بیٹھ کر ملک سے فرار ہو گیا۔۔ پاکستانیو یہ بات یاد رکھنا۔!

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…