لاہور( این این آئی)اقتصادی امور ڈویژن نے اپریل 2023 تک پاکستان کو ملنے والے بیرونی قرضوں کی ماہانہ رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی جانب سے قرض بحالی پروگرام میں تاخیر کے باعث ملک کی بیرونی فنانسنگ60.5 فیصد گرگئی۔رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے بجٹ میں 22 ارب 65 کروڑ ڈالر کی غیرملکی فنڈنگ کا تخمینہ تھا لیکن مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں 8 ارب بارہ کروڑ ڈالر بیرونی فنڈز حاصل ہوئے۔
آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر کے باعث بیرونی فنانسنگ60.5 فیصد گرگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
شبِ معراج کے مقدس موقع پر عام تعطیل کا اعلان
-
سوزوکی نے اپنی مشہورزمانہ گاڑی پربڑی آفر لگا دی
-
پاکستان میں سونا مزید مہنگا، قیمت تاریخی بلندی پر جاپہنچی
-
ہونڈا نے پاکستان میں اپنی اہم گاڑی کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا
-
ونڈر بوائے
-
پاک بھارت جنگ، چین کا پہلی بار جے 10 سی طیارے کی کامیابی کا باضابطہ اعلان
-
وفاقی حکومت نے کاغذی کرنسی کی جگہ پلاسٹک کرنسی لانے کا فیصلہ
-
7 پاکستانی بینک ایشیا ءپیسیفک کے ٹاپ 15 بینکوں میں شامل
-
پاکستان بھر میں کل 15 جنوری کو انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا خدشہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بارش برسانے والا سسٹم کل پاکستان میں داخل ہوگا، پنجاب میں بارش کا کتنا امکان؟
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی دوسری شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل
-
ہمارا جہاز، طیارہ اوریونٹ کہاں ہے پاکستان کو سب پتہ تھا، بھارتی آرمی چیف کا اعتراف
-
معروف انٹرنیشنل ائیر لائن نے کرایوں میں کمی کردی















































