جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

راولپنڈی،پی ٹی آئی کے پْرتشدد مظاہروں میں پولیس کی غفلت اور لاپرواہی سامنے آگئی

datetime 18  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے پْرتشدد مظاہروں میں پولیس کی غفلت اور لاپرواہی سامنے آ گئی۔راولپنڈی کے تھانہ نیو ٹاؤن پولیس نے انسپکٹر انویسٹی گیشن سرکل پر مقدمہ درج کر لیا۔پولیس انسپکٹر پر مقدمہ دفعہ 155 سی اور 155 ڈی کے تحت درج کیا گیا ہے، مقدمہ پولیس آرڈر 2002 کے تحت درج کیا گیا ہے۔

مقدمہ ڈی ایس پی نیو ٹاؤن ڈاکٹر آصف کمال کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔مقدمے کے متن کے مطابق انسپکٹر طارق بن عزیز نے بزدلی اور کم ہمتی کا مظاہرہ کیا، صورتِ حال خراب ہونے کے باوجود انسپکٹر منظر عام سے غائب ہو گئے۔انسپکٹر طارق بن عزیز نے فرائض منصبی میں غفلت اور افسران کی حکم عدولی کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…