لاہور (نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن اپیلٹ ٹربیونل نے این اے 122اور پی پی 147سے سردار ایاز صادق ، عبد لعلیم خان ، محسن لطیف اور شعیب صدیقی کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف دائر درخواستیں مسترد کرتے ہوئے انہیں الیکشن لڑنے کے لئے اہل قرار دیدیا ۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس محمود مقبول باجوہ کی سربراہی میں دو رکنی الیکشن اپیلٹ ٹربیونل نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزاروں کی طرف سے موقف اختیارکیا گیا کہ سردارا ایازصادق پر دھاندلی کے الزامات ہیں الیکشن ٹربیونل نے سردار ایاز صادق کو جرمانہ بھی کیامگر ریٹرننگ افسر نے ان کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے، ریٹرننگ افسر نے ان دونوں امیدواروں پر عائد اعتراضات پر درست فیصلہ نہیں دیا جبکہ عبدالعلیم خان نے اپنے اثاثے ظاہر نہیں کئے،ان کی آمدن ان کے اخراجات سے مطابقت نہیں رکھتی جس کے باعث عبدالعلیم خان آئین کے آرٹیکل 62اور 63پر پورا نہیں اترتے لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ
این اے 122اور پی پی 147سے ایاز صادق ، عبد لعلیم خان ، محسن لطیف اور شعیب صدیقی کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کےخلاف درخواستیں مسترد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی



















































