جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے تقریب میں کس پاکستانی شاعر کی نظم پڑھی ؟

datetime 16  مئی‬‮  2023 |

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے پاکستانی شاعر کی شاعری میں سے شعر پڑھا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس ایم آر شاہ کے لیے الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔اس موقع پر چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے پاکستانی شاعر عبیداللہ کی شاعری میں سے شعر کہے۔ آنکھ سے دور سہی دل سے کہا ں جائے گا، جانے والے تو ہمیں بہت یاد آئے گا۔چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے کہا کہ میں جسٹس شاہ کو ان کی بہادری کی وجہ سے ٹائیگر شاہ کہتا ہوں۔بھارتی میڈیا کے مطابق 2 نومبر 2018 کو سپریم کورٹ میں تعینات ہونے والے جسٹس شاہ کی ریٹائرمنٹ کے بعد اب سپریم کورٹ میں ججوں کی تعداد کم ہو کر 32 ہو گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…