پشاور(نیوزڈیسک) بڈھ بیر حملہ،آرمی اورحکومت سرجوڑ کربیٹھ گئی،دہشت گردی کے افغانستان میں گڑھ کے بارے میں سخت فیصلے متوقع-بڈھ بیر ایئر فورس کیمپ پر حملے کے بعد وزیراعظم نواز شریف،آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور ایئر چیف سہیل امان بھی پشاور پہنچ گئے۔ وزیراعظم اور آرمی چیف نے سی ایم ایچ میں زیر علاج واقعہ کے زخمی جوانوں اور سویلینز کی عیادت بھی کی اور جوانوں کے حوصلے کو سراہا۔اس سے پہلے کور ہیڈ کوارٹرز پہنچنے پر کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان نے وزیراعظم اور آرمی چیف کو واقعہ سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ پشاور روانگی سے قبل اسلام آباد میں وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں حملے کے بعد کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ وزیر داخلہ سمیت اہم شخصیات نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔
بڈھ بیر حملہ،آرمی اورحکومت سرجوڑ کربیٹھ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی



















































