کراچی (پی پی آئی)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز خام تیل کے نرخوں میں ایک فیصد سے زائد کمی ،پاکستان میں بھی حکومت کا عوام کو ریلیف دینے پر غور۔پی پی آئی کے مطابق برطانوی برینٹ کے سودے 1.1 فیصد کی کمی کے ساتھ 74.17 ڈالر فی بیرل پر ہوئے جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.2 فیصد کمی کے ساتھ 70.04 ڈالر فی بیرل پر ہوئے۔ تیل کے نرخوں میں کمی کے بعد وزارت پٹرولیم نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ تیل کی قیمتوں میں کمی کرکے عوام کو ریلیف دیا جاسکتا ہے۔
عالمی مارکیٹ میں خام تیل مزید سستا پاکستان میں بھی ریلیف پر غور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد
-
2 روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ



















































