اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پشاور میں بڈھ بیر ائیربیس پر دہشتگردوں کے حملے کے بعد ملک بھر کی حساس تنصیبات کی سکیورٹی بڑھا دی گئی۔ ائیرپورٹس، فوجی تنصیبات اور دیگر اہم عمارتوں پر سکیورٹی فورسز کی اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے۔ اس کے علاوہ انٹیلی اداروں کو بھی ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔ بڈھ بیر ائیربیس اور دیگر اہم تنصیبات کے اطراف میں سرچ آپریشن میں کئے جا رہے ہیں اور پولیس کی جانب سے بھی گشت بڑھا دیا گیا ہے۔
ملک بھر میں اہم تنصیبات کی سکیورٹی ہائی الرٹ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی



















































