بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

بلاول کو کلبھوشن اور کشمیر کی بات کیوں کرنے دی،غنڈے بھارتی صحافی پر پل پڑے

datetime 7  مئی‬‮  2023 |

نئی دہلی (این ین آئی)بی جے پی کا زعفرانی بریگیڈ پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا انٹرویو کرنے پر صحافی راج دیپ سر دیسائی پر پل پڑا۔

بھارتی ٹی وی کے مطابق زعفرانی بریگیڈ نے صحافی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کو کلبھوشن اور کشمیر کی بات کیوں کرنے دی اور بلاول کے دوٹوک جواب کیوں سنے۔اس پر راج دیپ سر دیسائی نے جواب میں کہا کہ ہمیں بلاول سے سوال بھی کرنا چاہیے اور بلاول کا جواب سننا بھی چاہیے۔ایک اور بیان میں انہوں نے کہا کہ صحافی نہ دہشت گرد ہوتا ہے، نہ نیتا اور نہ فوجی، پاکستانی وزیر خارجہ کا انٹرویو کرنا جرم نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…