بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

امرتسر میں گولڈن ٹیمپل کے قریب مشتبہ دھماکے سے کئی افراد زخمی

datetime 7  مئی‬‮  2023 |

امرتسر(این این آئی)بھارتی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں ہفتے کی رات گولڈن ٹیمپل کے قریب ایک مشتبہ دھماکے میں کئی افرادکے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جائے وقوعہ پرپہنچنے والے پولیس افسران نے بم دھماکے کو خارج از امکان قراردیا۔ایک پولیس افسر نے بتایا کہ امرتسر میں دربار صاحب کے قریب پارکنگ میں ایک بڑا شیشہ ٹوٹ گیا جس سے شیشے اور پتھر کے ٹکڑے ہوا میں اڑ گئے۔یاتری جو رات گئے سو رہے تھے، خوفزدہ ہو گئے اور ان میں سے کچھ جو جائے وقوعہ کے قریب تھے، زخمی ہو گئے۔پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…