جمعرات‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2025 

نیوکلیئر انرجی ،پاکستان کا اہم منصوبہ سامنے آگیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ویانا(نیوزڈیسک) چیئرمین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن محمد نعیم نے کہا ہے کہ پاکستان نیوکلیئر انرجی ویژن 2050 کے تحت 40 ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کا خواہشمند ہے۔ویانا میں 59ویں بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی جنرل کانفرنس کے دوران خطاب کرتے ہوئے نعیم نے کہا کہ پی اے ای سی نے ایک منصوبہ مرتب کیا ہے جس کے ذریعے 8000 میگا واٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے جس کے ذریعے سے ملک کے توانائی بحران پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔انہوں نے بتایا کہ پی اے ای سی عوام کے لیے 18 اونکولوجی ہسپتال کی صورت میں عوام کو پرامن نیوکلیئر ٹیکنالوجی فراہم کررہا ہے جہاں ملک کے 80 فیصد کینسر کے مریضوں کا علاج کیا جاتا ہے۔انہوںنے کہاکہ پی اے ای سی مستقبل میں اس طرح کے مزید طبی مرکز قائم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…