جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

بھارت میں ہنگامے پھوٹ پڑے، 8 اضلاع میں کرفیو نافذ

datetime 5  مئی‬‮  2023 |

نئی دہلی(این این آئی )بھارتی ریاست منی پور میں ہنگامے پھوٹ پڑے۔ مودی حکومت کی جانب سے فوج طلب کر کے 8 اضلاع میں کرفیو نافذ کر دیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست منی پور کے دارالحکومت امپھال میں پرتشدد واقعات شدت اختیار کر گئے اور مشتعل افراد نے ایک دوسرے کے گھروں پر حملے شروع کر دیئے۔ہنگامہ آرائیوں کے دوران متعدد گرجا گھروں اور کئی مکانات کو آگ لگا دی گئی جبکہ مخالفین کی املاک کو بھی نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔ جلا ئوگھیرا میں متعدد افراد کے جھلس کر زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔منی پور کی خراب صورتحال کے باعث حکومت کی جانب سے ریاست میں فوج کو طلب کر لیا گیا جبکہ سب سے زیادہ متاثر 8 اضلاع میں کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ریاست کے بیشتر علاقوں میں 5 روز کے لیے انٹرنیٹ سروس بھی معطل کر دی گئی جبکہ اجتماعات پر مکمل پابندی لگا دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…