ہوشیار! چینی سے تیار ہونے والے مشروبات جان لیوا ہوسکتے ہیں

4  مئی‬‮  2023

مکوآنہ (این این آئی)خطرے سے آگاہ کرتے ہوئے ماہرین کا کہنا ہے کہ چینی سے بننے والے عام مشروبات موت کے خطرے کو بڑھا سکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ہارورڈ یونیورسٹی کی جانب سے کی ایک تحقیق کی گئی، جس میں 12 ہزار افراد نے حصہ لیا اور اموات اور قلبی امراض کے سلسلے میں عام مشروبات کے استعمال کا جائزہ لیا گیا۔ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ چینی سے بنی اشیاء کا استعمال کم کرنے والوں میں قبل از وقت موت کا امکان کم پایا گیا۔اس تحقیق کو برٹش میڈیکل کے جریدے میں شائع کیا گیاتحقیق کے مطابق ٹائپ 2 ذیابیطس کے مریضوں کو سوڈا ڈرنکس، انرجی ڈرنکس اور فروٹ ڈرنکس سمیت چینی سے بننے والے تمام مشروبات کے استعمال سے منع کیا گیا ہے کیونکہ ان افراد میں دل کی بیماری کی وجہ سے قبل از وقت موت کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔تحقیق کے بعد ماہرین نے بیماریوں سے بچنے کے لیے جسم میں پانی کی کمی کو دور کرنیکا کہا۔ ماہرین کی جانب سے چینی سے بنے مشروبات کو ترک کرکے سادہ پانی پینے کو ترجیح دینے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…