اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

ثانیہ کی یو ایس اوپن میں جیت بڑی کامیابی ہے‘شعیب ملک

datetime 17  ستمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک)شعیب ملک نے کہا ہے کہ بیگم اچھا کھیلتی ہے تو مجھ پر اچھا کھیلنے کا پریشر ہوتا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق شعیب ملک نے دورہ زمبابوے کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے لاہور میں تربیتی کیمپ میں شرکت کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ثانیہ کی یو ایس اوپن میں جیت بڑی کامیابی ہے۔انہوں نے کہاکہ محمد حفیظ کی بولنگ پر پابندی سے ٹیم کمبی نیشن متاثر ہوا ،حفیظ کی پرفارمنس کو کبھی بھول نہیں سکتے۔شعیب ملک نے مزید کہا کہ زمبابوے کی ٹیم آسان ٹیم نہیںجبکہ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ سے نئے کھلاڑی سامنے آ رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…