اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نور بخاری کے ہاں بیٹے کی پیدائش

datetime 3  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)سابق اداکارہ نور بخاری اور عون چوہدری کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔نور بخاری نے انسٹاگرام پر نومولود کے پیروں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بیٹے کی پیدائش کی اطلاع دی۔سابق اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں خدا کا شکر اداکرتے ہوئے لکھا کہ اللہ نے مجھے بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے

میرے بیٹے علی رضا کو اپنی دعائوں میں یاد رکھیں۔خیال رہے نور نے پہلی شادی 2008میں وکرم نامی بزنس مین سے کی تھی لیکن 2سال بعد ہی ان کی طلاق ہوگئی تھی، بعد ازاں نور بخاری نے 2010میں فاروق مینگل سے شادی کی تھی جو ایک سال سے بھی کم عرصہ رہی۔نور نے 2012میں عون چوہدری سے شادی کی تھی اور ان سے ان کی ایک بیٹی بھی ہے لیکن یہ شادی بھی صرف چند ماہ تک ہی رہی ،2015میں اداکارہ نے گلوکار ولی حامد سے چوتھی شادی کی تھی جو کہ 2017میں ختم ہوگئی تھی۔2020میں ہی نور بخاری کی جانب سے بیٹی کیساتھ ایک نومولود کی تصاویر اور ضروری سامان کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے واضح کیا گیا تھا کہ ان کی فیملی میں ایک نومولود کا اضافہ ہوا ہے۔2020میں ہی نور بخاری کی عون چوہدری سے دوبارہ شادی کی خبر سامنے آئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…