بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب پولیس کا گجرات میں پرویزالٰہی کے گھر پرایک بار پھر چھاپہ

datetime 2  مئی‬‮  2023 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مونس الٰہی نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس نے گجرات میں کنجاہ ہاؤس پرایک بار پھر چھاپہ مارا ہے،پولیس کےپاس سرچ وارنٹ نہیں ہے، بتایا جاتا ہے کہ چھ سے7تھانوں کی پولیس پرویزالٰہی کے گھر کے باہر موجود ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے گھر داخل ہو کر چوہدری پرویز الٰہی کے متعلق دریافت کیا تاہم وہ گھر پر موجود نہیں تھے۔ بعدازاں پولیس وہاں روانہ ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…