جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب پولیس کے ترجمان بیٹے سمیت گرفتار

datetime 28  اپریل‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)سرکاری افسرکو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں پنجاب پولیس کے ترجمان کو بیٹے اور دیگر دو افراد سمیت گرفتار کرلیا گیا۔پنجاب پولیس کے ترجمان نایاب حیدرکو تھانہ جنوبی چھائونی پولیس نے گرفتارکیا، نایاب حیدر کو بیٹے اور دیگردو افراد کے ساتھ گرفتار کیا گیا۔ترجمان پولیس کوکیولری گرائونڈ کے قریب کارسوارسرکاری افسرپربہیمانہ تشدد کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں۔مقدمہ سرکاری افسرکی مدعیت میں مختلف سنگین دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے ،واقعے میں ملوث باقی ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…