جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

محکمہ ریلوے کا یکم مئی سے چلنے والی شالیمار ایکسپریس کے کرائے میں رعایت دینے کا اعلان

datetime 27  اپریل‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی) محکمہ ریلوے نے یکم مئی سے چلنے والی شالیمار ایکسپریس کے کرائے میں رعایت دینے کا اعلان کر دیا ۔چیف ایگزیکٹو آفیسر کی منظوری کے بعد چیف مارکیٹنگ مینیجر کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق یکم مئی سے چلنے والی 27اپ،28ڈائون شالیمار ایکسپریس کے ذریعے سفر کرنے والے مسافر یکم سے 15مئی تک تمام کلاسز کے کرائے میں20فیصد جبکہ 16سے 31مئی تک 10فیصد رعایت حاصل کر سکیں گے۔ تمام ڈویژنل سپرنٹنڈنٹس کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پیشگی بکنگ کرانے والے مسافروں کو اضافی رقم ریفنڈ کریں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…