جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

بابراعظم نے ایک اور ریکارڈ بنا ڈالا

datetime 27  اپریل‬‮  2023 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلتے ہوئے بارہ ہزار رنز مکمل کرکے تیز ترین پاکستانی بیٹر ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ بابراعظم نے تینوں فارمیٹس میں مجموعی طور پر 277 اننگز میں 12 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ انہوں نے ٹی ٹوئنٹی میں 3485 رنز، ٹیسٹ میں 3696 رنز اور ون ڈے میں میں چار ہزار 8 سو سے زائد رنز بنا چکے ہیں۔ یہ اعزاز حاصل کرنے والے وہ پہلے پاکستانی اور دوسرے ایشین بیٹر بن گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…