اسلام آباد (این این آئی)پی ڈی ایم اے نے بلوچستان میں کل جمعہ سے طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی۔پی ڈ ایم اے نے بارشوں کے نئے سپیل کا الرٹ جاری کر دیا۔ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے شمال،ساحلی علاقوں میں بارش ہوگی۔پی ڈی ایم اے نے شدید بارشوں کے باعث سیلاب کا خدشہ ظآہر کیا ہے۔بارشوں سے سولرپلیٹس،فصلوں اور کمزور انفرا اسٹرکچر کو نقصان ہوسکتاہے۔ بارشوں کے دوران پہاڑی علاقوں اورتفریحی مقامات میں سفر سے گریز کیا جائے۔ پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ سیلابی صورتحال کے دوران ہیوی مشینری کو تیار رکھا جائے۔
طوفانی بارشوں کے سلسلے کے آغاز کی پیشگوئی، الرٹ جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
ترک ڈرامہ سیریل کورولوش عثمان کے معروف اداکار گھر میں مردہ پائے گئے
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
اب چند منٹ میں ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں! بڑی خبر آگئی
-
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتار
-
مومنہ اقبال تنازع: ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے نئے انکشافات سامنے آگئے
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)



















































