بدھ‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2026 

نیپرا نے بجلی صارفین کو ریلیف دے دیا

datetime 27  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پاور ڈویژن نے سرکاری ڈسکوز کی بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست پر ریلیف کا اعلان کردیا۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 17 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔

پاور ڈویژن کے مطابق مارچ کا حقیقی فیول ایڈجسٹمنٹ میں 41 پیسے فی یونٹ کا ریلیف بنتا ہے، پاورڈویژن کے اقدامات کے نتیجے میں مارچ میں بجلی کی پیداواری لاگت کم ہوئی۔پاور ڈویژ ن کے مطابق سی پی پی اے نے نیپرا سے بجلی کی قیمت میں 1.17 روپیکا اضافہ مانگا ہے، سی پی پی اے نے سابقہ حکومت کے جون 2021 کے 14ارب روپے کے بقایاجات کے باعث اضافہ مانگا۔پاور ڈویژن کے مطابق نیپرا کی جانب سے مارچ کی حتمی فیول ایڈجسٹمنٹ پر سماعت 3 مئی کو ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…