جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

مولانا نے آئین کو دفنانے میں گورکن کا کردار ادا کیا، فواد چوہدری

datetime 27  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو اور شہباز شریف کے بیانات سے لگتا ہے کہ انہوں نے آئین کبھی نہیں پڑھا۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ بلاول بھٹو اور شہباز شریف اپنی خواہشات کو آئین قرار دے چکے ہیں، اس وقت سپریم کورٹ ہی آئین کا تحفظ کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے پاکستان کے آئین کو دفنانے میں گورکن کا کردار ادا کیا ہے جب کہ بلاول اور شہباز شریف کے بیانات سے لگتا ہے انہوں نے آئین کبھی نہیں پڑھا۔فواد چوہدری نے کہا کہ اسپیکرقومی اسمبلی ڈمی ایوان کے ڈمی اسپیکر ہیں،ان کے کسی موقف کی اور خط کی کیا حیثیت ہوگی؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…