لالیگا ( این این آئی) اسپینش کلب جیرونا کے کیسٹیلانو کا اعزاز ریال میڈرڈ کے خلاف 75 سال میں 4 گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔اس سے قبل دسمبر 1947ء میں اسٹیبن ایکاواریا نے ریال اوویڈ کے لئے پانچ گول کیے تھے۔لالیگا میں کھیلے گئے میچ میں ریال میڈرڈ کو نویں نمبر پر موجود جیرونا سے چار کے مقابلے دو گول سے اپ سیٹ شکست سامنا کرنا پڑا۔میچ کے دوران پہلے 12 منٹ کے دوران میزبان ٹیم جیرونا کے کیسٹیلانو نے پہلا گول اسکور کر دیا، 12 منٹ بعد دوسرا گول اسکور کیا۔دوسرے ہاف میں کیسٹیلانو نے تیسرا اور 62 ویں منٹ میں چوتھا گول اسکور کیا۔
ریال میڈرڈ کے خلاف 4گول، اسپینش کلب کے کیسٹیلانو نے 75سالہ ریکارڈ توڑ دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘



















































