بدھ‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2026 

پشاورپولیس کے 4 اہلکاروں پر شہری کے گھر سے 80 لاکھ روپے لوٹنے کا الزام ثابت

datetime 27  اپریل‬‮  2023 |

پشاور (این این آئی)پشاور پولیس کے 4 اہلکاروں پر شہری کے گھر سے 80 لاکھ روپے لوٹنے کا الزام ثابت ہوگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لاکھوں روپے لوٹنے کا الزام ثابت ہونے پر ملوث سب انسپکٹر کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا جبکہ دیگر 3 دیگر اہلکاروں کی سر زنش ہوئی۔رپورٹس کے مطابق پولیس اہلکاروں نے گزشتہ سال 17 اکتوبر کو گھر پر چھاپا مارا تھا ، اس دوران اہلکار گھر سے 50 لاکھ روپے،گاڑی،موبائل فون،خاتون کا پرس اور دیگرد ستاویزات لے گئے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…