جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

وفاقی وزراء میں تلخ کلامی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 27  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی اجلاس میں گزشتہ روز دو وفاقی وزراء میں تلخ کلامی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق جاوید لطیف اور مرتضیٰ جاوید عباسی کے درمیان تقریر کرنے کے معاملے پر تلخ کلامی ہوئی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ کابینہ اجلاس میں طے ہوا تھا تمام جماعتوں کے تین تین ارکان قومی اسمبلی میں خطاب کریں گے، وفاقی کابینہ اجلاس میں طے ہوا تھا ن لیگ کی جانب سے جاوید لطیف پہلے تقریر کریں گے۔

قومی اسمبلی کے ذرائع نے کہا ہے کہ وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی نے مقررین کی ترتیب بدل دی، جاوید لطیف کے اصرار کے باوجود مرتضیٰ جاوید عباسی نے خطاب کے لیے اسپیکر کو نام نہیں دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جاوید لطیف نے بلاول بھٹو کے خطاب کے بعد تقریر کا وقت لیا پھر بھی موقع نہیں دیا گیا، بلاول بھٹو کے خطاب کے بعد مرتضیٰ جاوید عباسی نے اتحادیوں کو تقریر کرنے کا کہا۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس صورتِ حال پر میاں جاوید لطیف اور مرتضیٰ جاوید کے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…