جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

اسمگل شدہ ایرانی ڈیزل کے سبب ملک میں معیاری ڈیزل کی فروخت میں نمایاں کمی آگئی

datetime 27  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)ایرانی ڈیزل کی پاکستان میں اسمگلنگ کا دائرہ مزید وسیع ہوگیا ہے اور بڑے پیمانے پر ملک میں اسمگل شدہ ایرانی ڈیزل استعمال ہو نے لگا۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق بلوچستان میں صرف 12پمپس پر معیاری اور دیگر تمام 356 پمپس پر ایرانی ڈیزل فروخت ہو رہا ہے۔آئل انڈسٹری کا تخمینہ ہے کہ پاکستان میں ایرانی ڈیزل کی ماہانہ اسمگلنگ 30 کروڑ لیٹر ماہانہ سے بڑھ گئی ہے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق ایرانی ڈیزل کے سبب معیاری ڈیزل کی فروخت میں 43 فیصد کی بڑی کمی ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق ایران سے پیٹرول اسمگلنگ بھی بڑھنے لگی ہے اور اس کا حجم 3 کروڑ لیٹر ماہانہ سے بڑھ گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…