پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

چیف جسٹس کو ہٹانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی،تہلکہ خیز دعوی

datetime 27  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت نے واضح کر دیا کہ وہ کوئی مذاکرات نہیں کرنا چاہتی، چیف جسٹس کو ہٹانے کی بھی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔

ایک بیان میں اسد قیصر نے کہا کہ حکومت سپریم کورٹ کے ساتھ محاذ آرائی کے لیے تیار ہے۔اسد قیصرنے کہاکہ انہیں پتہ چلا ہیکہ چیف جسٹس کے خلاف سازش کی تیاری ہو رہی ہے۔انہوں نے کہاکہ چیف جسٹس کو ہٹانے کی بھی منصوبہ بندی کی جارہی ہے، اس قسم کی کوششیں کسی صورت قابل قبول نہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے سپریم کورٹ کی توہین کی تو امید ہے پوری قوم حقیقی آزادی کے لیے نکلے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…