جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان الیکشن کے معاملے پر لچک دکھانے کو تیار ہیں: سہیل وڑائچ

datetime 27  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ عمران خان الیکشن کے معاملے پر لچک دکھانے کو تیار ہیں۔عمران خان سے ملاقات کے بعد سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عمران نے کہا کہ انہیں ایک ٹھوس دلیل بتا دیں کہ اکتوبر میں الیکشن کرانے سے ملک کا کیا فائدہ ہے تو وہ تیار ہیں۔

انہوں نےکہا کہ عمران خان کو کچھ لوگوں نے مشورہ دیا ہے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ سے اپنا بند راستہ کھولیں اور یہ تاثر ختم کریں کہ وہ انتقام لیں گے یا کسی کو ڈی نوٹیفائی کریں گے۔سینئر تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ ان کے سوال پر سابق وزیراعظم عمران خان نے جواب میں کہا کہ وہ پیغام تو بھیجتے ہیں مگر جواب نہیں ملتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…