پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کراچی، راہ چلتی خاتون نے ڈاکوؤں کو فرار ہونے پرمجبور کردیا

datetime 26  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)طویل عرصے سے کراچی میں امن وامان کی مخدوش صورتحال میں بہتری کی منتظر عوام شاید اب مایوس ہونے لگی ہے، اپنی مدد آپ کے تحت ڈکیتوں سے بچنے کیلئے اب خواتین نے بھی پستول رکھنا شروع کردیے۔

سوشل میڈیا پر ایک سی سی ٹی وی فوٹیج ویڈیو بہت وائرل ہے جس میں 3 موٹرسائیکل سوارنوجوان راہ چلتی خاتون کو لوٹنے کی غرض سے پہنچے تو انہیں لینے کے دینے پڑگئے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا کہ قدرے سنسنان گلی میں عبایا میں ملبوس خاتون کے پیچھے جانے والے ڈکیتوں نے خاتون کے سامنے آکر موٹرسائیکل روک دی ، اس سے قبل کہ وہ کوئی چھینا جھپٹی کرتے ، خاتون نے اچانک ہی ان پرپستول تان لیا۔پستول دیکھتے ہی کم عمر ڈکیت فورا موٹرسائیکل گھما کر وہاں سے فرار ہوگئے۔خاتون کی بہادری دیکھ کرسوشل میڈیا صارفین اپنے تبصروں میں انہیں سراہتے ہوئے اپنی حفاظت کیلئے ایسے اقدامات کو ضروری قراردے رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…