ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

وزارت خارجہ میں اہم تقرریاں، وزیراعظم شہباز شریف نے منظوری دے دی

datetime 26  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے وزارت خارجہ میں اہم تقرریوں کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم نے مختلف ممالک میں 11 پریس قونصلرز اور تین پریس اتاشیوں کی فارن پوسٹنگ کی منظوری دی، سیدہ نگہت عامر اوٹاوا کینیڈا ، محسن امانت نیویارک امریکہ میں نئے پریس اتاشی ہوں گے۔سجیلہ نوید پیرس، صغیر وٹو برسلز، محمد عرفان جدہ میں تعینات، مقرب مختار ٹوکیو، محمد صالح دبئی، فرحت جبی تہران، اطہر زیب عباسی سنگاپور میں مقرر ہو گئے۔سید خضر علی شاہ کابل، ضیغم عباس واشنگٹن، عرفان اشرف قاضی بیجنگ، عدیل ستار کولمبو میں بطور پریس اتاشی کام کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…