اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں ایپ انڈسٹری کے فروغ اور ترقی کیلئے گوگل نے رواں سال جون سے ایپ گروتھ لیب شروع کرنے کا اعلان کردیا۔گوگل اعلامیے کے مطابق عالمی سطح پر اپنے کاروبار کو وسعت دینے کے خواہشمند پاکستانی ایپ ڈیولپرز، کمپنیز اور اسٹوڈیوز چار ماہ جاری رہنے والے سپورٹ فیز پروگرام میں گوگل ماہرین اور انڈسٹری لیڈرز کے تجربے سے سیکھ پائیں گے۔پروگرام کا مقصد ایپ بنانے، ایپ کو ترقی دینے، ایپ کو لانچ کرنے اور ایپ کو وسعت دینے کے چار اصولوں پر مبنی ہے۔
گوگل کا پاکستان میں ’ایپ گروتھ لیب‘ شروع کرنے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘



















































