جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد میں منکی پاکس کے 20 مشتبہ کیسز رپورٹ

datetime 26  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں منکی پاکس کے 20 مشتبہ کیسز رپورٹ ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد میں منکی پاکس کے 2 کیس رپورٹ ہوئے تھے۔نگراں وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جاویداکرم کے مطابق منکی پاکس ابھی وباء کی شکل میں نہیں ہے، منکی پاکس کو ٹیسٹ کرنے کی سہولت موجودہے لیکن فی الوقت ویکسین نہیں ہے، بیرون ملک سے ویکسین منگوانے کے انتظامات کر لیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…