بدھ‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2026 

برطانوی وزیراعظم رشی سوناک کا پروٹوکول دیکھ کر شہری سیخ پا

datetime 26  اپریل‬‮  2023 |

برطانوی وزیراعظم رشی سوناک کا پروٹوکول دیکھ کر شہری سیخ پا

لندن (این این آئی)لندن میں درجنوں پولیس اہلکاروں کی برطانوی وزیراعظم رشی سوناک کے گاڑیوں کے قافلے کے ساتھ دوڑنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہال سے پارلیمنٹ کی طرف جانے والے راستے پر وزیراعظم کے قافلے کو پا پیادہ پولیس اہلکاروں نے سیکیورٹی فراہم کی۔

قافلے میں سب سے آگے سائیکلوں پر موجود پولیس اہلکار راستہ صاف کرواتے نظر آئے۔اس تمام پروٹوکول کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے اور برطانوی عوام اپنے وزیراعظم کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔وڈیو بنانے والا شہری سوال پوچھتا ہے کہ کون آ رہا ہے؟ پولیس اہلکار جواب دیتی ہے کہ وزیراعظم۔یہ سن کر شہری مشتعل ہوجاتا ہے، وہ کہتا ہے کہ ہم نے رشی سوناک کو نہیں لز ٹروس کو ووٹ دیا تھا۔شہری نے کہا کہ رشی سوناک ہمارا وزیراعظم نہیں ہے، یہ کیسے وزیراعظم بن گیا؟ ہم نے تو لز ٹروس کو ووٹ دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…