بدھ‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2026 

سال 2021 میں ملیریا سے 6لاکھ سے زائد اموات کی تصدیق

datetime 26  اپریل‬‮  2023 |

جنیوا(این این آئی) عالمی ادارہ برائے صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ سال 2021 میں ملیریا نے پوری دنیا میں 619,000 اموات رجسٹر ہوئیں جبکہ مجموعی طور پر 24 کروڑ 70 لاکھ افراد اس کے شکار ہوئے۔ڈبلیوایچ او کے مطابق تمام کوششوں کے باوجود اتنی زیادہ اموات تشویشناک ہیں

جن سے افریقا زیادہ متاثر ہوا جبکہ کروڑوں افراد اس کی لپیٹ میں آئے۔ دوسری جانب سب سے زیادہ اینوفیلس مادہ مچھروں کے کاٹنے سے ملیریا کے واقعات رونما ہوئے ہیں۔اینوفیلس مچھر سے ہونے والے واقعات کی علامات پہلے معتدل ہوتی ہیں اور 24 گھںٹوں میں بیماری شدید ہوجاتی ہے جس سے اموات بھی واقع ہورہی ہیں۔ ڈبلیو ایچ او نے مزید کہا ہے کہ 2020 میں ملیریا کے 24 کروڑ 50 لاکھ واقعات نوٹ کئے گئے تھے۔ لیکن یہ اچھی بات ہے کہ اسی سال ملیریا سے 6 لاکھ 19 ہزار اموات واقع ہوئی تھیں۔یہ بھی کہا گیا ہے کہ کووڈ 19 کی وبا کے دوران دنیا بھر میں ملیریا کے ایک کروڑ 30 لاکھ واقعات رجسٹر ہوئے تھے۔ ان میں 95 فیصد واقعات افریقا اور سب صحارا افریقی خطوں میں رونما ہوئے ہیں۔دوسری جانب 80 فیصد مرنے والوں میں وہ بچے شامل ہیں جن کی عمریں پانچ برس سے کم ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…