مکوآنہ (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف جوائن کرنے والے سابق مشیرملک اسماعیل سیلا پر ’’قسمت مہربان‘‘پی ٹی آئی کے لئے کسی قسم کی غیر معمولی حمایت نہ کرنے کے باوجود انہیں حلقہ پی پی 115سے پی ٹی آئی کا ٹکٹ جاری کر دیا گیا۔اس حلقہ سے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خاں کے داماد رانا احمد شہریار خاں ن لیگ کی طرف سے الیکشن لڑنے کی تیاریوں میں ہیں۔پی پی 115سے تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے میاں وارث عزیز اور سابق ٹکٹ ہولڈر عدنان انور رحمانی الیکشن لڑنے کے خواہشمند تھے مگر ان دونوں کو ڈراپ کر دیا گیا اور ان کی جگہ پر ملک اسماعیل سیلا کو ٹکٹ جاری کر دیا گیا۔پی ٹی آئی کارکنوں کا کہنا ہے کہ ملک اسماعیل سیلا کی پارٹی ٹکٹ کے حوالے سے لاٹری نکلی ہے۔
تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کی بڑی وکٹ گرا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد



















































