بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے رہنماءکاقتل ،اہم فیصلے متوقع

datetime 16  ستمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان جمعرات کے روزلاہورپہنچیں گے اورپی ٹی آئی کے رہنماءغغارگجرکے قتل پران کے لواحقین سے اظہارتعزیت کریں گے ۔ذرائع کے مطابق عمران خان لاہورپہنچ کرپارٹی کے اہم رہنماﺅں سے بلدیاتی انتخابات کے حوالے مشاورتی اجلاس کی صدارت کرینگے ۔اجلاس میں ان کوبلدیاتی انتخابات کے بارے میں بریفنگ دی جائے گی۔عمران خان بلدیاتی انتخابات میں لاہورمیں قتل ہونے والے پارٹی رہنماءاورامیدوارغفارگجرکے اہلخانہ سے اظہارتعزیت بھی کرینگے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…