بدھ‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2026 

آپ نے نواز شریف سے بدلہ لے لیا،اب کتنی دیر اور اس زہر کو پالتے رہیں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف ،ثاقب نثار پر برس پڑے

datetime 25  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ میاں ثاقب نثار کی آڈیو لیک پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میاں ثاقب صاحب کی آڈیو سنی بہت دکھ ہوا ،آپ نواز شریف دشمنی میں بہت دور چلے گئے۔ منگل کو اپنے ٹوئٹ میں خواجہ محمد آصف نے کہا کہ آپ نے 14/15 سال قبل اپنے نواز شریف و شہباز شریف کیساتھ 2گلے مجھ سے بیان کیے جو سراسر بے بنیاد ہیں ،میں میڈیا پر حقیقت بیان کر سکتاہوں۔ انہوںنے کہاکہ آپ نے نواز شریف سے بدلہ لے لیا اور اس کو سزا سنائی،اب کتنی دیر اور اس زہر کو پالتے رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…