بدھ‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2026 

کینیا میں مذہبی رہنما کی ہدایت پر فاقہ کشی سے مرنے والوں کی تعداد 89 ہوگئی

datetime 25  اپریل‬‮  2023 |

کینیا میں مذہبی رہنما کی ہدایت پر فاقہ کشی سے مرنے والوں کی تعداد 89 ہوگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مذہبی رہنما کی فاقہ کشی کی ترغیب سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 89ہو گئی ہے ۔ مشرقی کینیامیں خودساختہ گڈ نیوز انٹرنیشنل چر چ ، وابستہ فرقہ تادم مرگ لوگوں کو فاقہ کشی کی ترغیب دے رہا جس کے عمل کرنے والےمبینہ طور پر کئی افراد موت کی نیند سو گئے ہیں جنہیں قبر میں دفنادیا گیا ہے ۔ رپورٹس کے مطابق اجتماعی قبروں سے مزید 16لاشیں برآمد ہوئی ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی 73سے بڑھ کر 89ہو گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…