اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین تحریک انصا ف و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میرے مرشد تو اس وقت بشری بیگم ہیں اور میں شاید آپ کے مرشد بننے کے قابل نہیں ہوں ۔ عید کے موقع پر عمران خان نے ایک کارکن انہیں مرش کہہ کر پکار ا اور کہا میں 2011سے آپ کا ورکر ہوں اور یہ میری خوش قسمتی ہے کہ میں آپ کے سامنے کھڑآپ سے بات کر رہا ہوں ، میرا تعلق ایسے حلقے سے ہے جس میں سرداروں کی حکمرانی ہے ۔آپ نے غیر ملکی ایجنٹوں پر تو نظر رکھی لیکن اس حلقے پر نہیں ، اب بھی ٹکٹ پر نظر ثانی کریں۔کارکن کو جواب دیتے ہوئے کہ چیئرمین کا کہنا تھا کہ سب سے پہلے واضح کر دوں کہ میرے مرشد بشری بیگم ہیں اور میں آپ کے مرشد کے شاید قابل نہیں ہوں ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد



















































