جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

عید کی تعطیلات کے بعد سرکاری ، نجی ادارے دوبارہ کھل گئے سرکاری اداروں کیلئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا

datetime 25  اپریل‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)عید الفطر کی تعطیلات کے بعد سرکاری اور نجی ادارے آج ( بدھ ) کے روز دوبارہ کھلیں گے ۔ حکومت کی طرف سے عید الفطر کی مناسبت سے 21سے25اپریل ( جمعہ سے منگل ) تک تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا ۔

دوسری طرف سرکاری اداروں کیلئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔ہفتے میں پانچ روز کھلنے والے سرکاری اداروں کیلئے اوقات کار صبح 9بجے سے شام 5بجے تک ہوں گے جس میں لنچ اور نماز کیلئے دوپہر ایک بجے آدھے گھنٹے کیلئے وقفہ ہوگا جبکہ جمعہ والے دن اوقات کار صبح 9سے 5بجے ہوںگے اور نماز جمعہ اور لنچ کیلئے دوپہر ساڑھے 12بجے سے2بجے تک وقفہ ہو گا ۔ہفتے میں چھ روز کھلنے والے سرکاری دفاتر پیر سے جمعرات اور ہفتہ والے دن صبح 9بجے سے 4بجے تک کام کریںگے جبکہ لنج اور نماز کیلئے دوپہر ایک بجے وقفہ ہوگا ۔جمعہ والے دن صبح 9بجے سے دوپہر ایک بجے تک اوقات کار ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…