پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مجھے” سسر” کہہ کر مخاطب مت کرنا، شاہد آفریدی نے شاہین کو خبردار کر دیا

datetime 25  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سیلکٹر و آل رائونڈر شاہد خان آفریدی نے اپنے داماد شاہین شاہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ انہیں عوام سطح پر ’’سسر ‘‘ کہہ کر ہر گز نہ پکاریں ۔ ایک نجی ٹی وی انٹرویو میں شاہد آفریدی نے شاہین شاہ کے ہمراہ کا کہنا تھا کہ شاہین کو کہا ہے کہ میں دوبارہ اس کے منہ سے یہ لفظ نہیں سننا چاہتا ۔ اس کے جواب میں قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ لالا ہمیشہ میرے لیے رول ماڈل رہے ہیں انہوں نے مجھے متاثر کیا ان کی بیٹنگ سے لطف اندوز ہوتا آیا ہوں جب بھی یہ کھیلنے کے دوران آئوٹ ہوئے تو میں ٹی و ی بند کردیتا تھا ۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…