بدھ‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2026 

سیاسی بحران کے حل کیلئے عدلیہ کا کوئی کردار ہونا چاہیے نہ اسٹیبلشمنٹ کا، قمر زمان کائرہ

datetime 21  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سیاسی بحران کے حل کیلئے نہ عدلیہ کا کوئی کردارہونا چاہیے نہ اسٹیبلشمنٹ کا۔ایک انٹرویومیں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ سیاسی جماعتیں مذاکرات سے انکار نہیں کرتیں، مذاکرات جن سے کرنے ہیں ان سے متعلق کچھ لوگوں کے تحفظات ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم نے عدالت کی جانب سے مذاکرات کی تجویز کی تائید کی، مذاکرات کی تجویز دینا عدالت کا کام نہیں یہ بھی انہیں بتایاقمر زمان کائرہ نے کہا کہ سیاسی جماعتوں نے ملک میں پیدا بحرانوں پر اتفاق رائے کیا ہے، کوئی سوچ سکتا تھا بغیر اتفاق رائے کے این ایف سی اور 18ویں ترمیم ہوجائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…