جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

برطانوی ڈپٹی وزیراعظم ڈومینک راب نے استعفیٰ دے دیا

datetime 21  اپریل‬‮  2023 |

لندن (این این آئی) برطانیہ کے ڈپٹی وزیراعظم ڈومینک راب نے استعفی دے دیا، ان پر عملے سے نامناسب سلوک کے الزامات تھے۔برطانوی میڈیا کے مطابق بطور وزیر ڈومینک راب کے خلاف عملے کو ڈرانے دھمکانے کی 8 شکایات تھیں۔

برطانوی میڈیا کے مطابق انویسٹی گیٹر ایڈم ٹولی نے گزشتہ روز اس حوالے سے رپورٹ وزیراعظم رشی سونک کو دی تھی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈومینک راب ڈپٹی وزیراعظم کے علاوہ وزیر انصاف بھی تھے اور 3سرکاری محکموں کی جانب سے اپنے رویئے کے بارے میں شکایات کے بعد انکوائری کی زد میں تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…